کنگ خان اوردبنگ خان بڑے پردے پرایک ساتھ جلوے بکھیرنے کو تیار

کنگ خان اوردبنگ خان بڑے پردے پرایک ساتھ جلوے بکھیرنے کو تیار

کنگ خان اوردبنگ خان بڑے پردے پرایک ساتھ جلوے بکھیرنے کو تیار

ممبئی: بالی ووڈ میں کون سا ایسا ہدایتکارہوگا جو اپنی فلموں میں شا ہ رخ اورسلمان کوکاسٹ نہ کرنا چاہے تاکہ فلم سپر ہٹ بن جائے لیکن اگر کسی فلم میں دونوں ہی اداکارایک ساتھ دھمال مچانے والے ہوں تومداحوں کا انتظارفلم کے لیے کچھ زیادہ ہی بڑھ جاتا ہے۔
بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بالی ووڈ میں معروف ہدایتکارکبیرخان کی نئی آنے والی فلم “ٹیوب لائٹ” میں دبنگ سلمان خان تواداکاری کے جوہردکھائیں گے ہی تاہم اب رپورٹس کے مطابق بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان بھی اب فلم کا حصہ بننے جارہے ہیں جہاں وہ فلم میں مختصر کردارادا کریں گے۔

س سے قبل فلم میں چھوٹے سے کردار کے لیے لیجنڈ اداکار شتروگن سنہا کو آفرکیا گیا تھا لیکن اب ان کی جگہ شا ہ رخ خان اداکاری کریں گے جب کہ دونوں اداکار سلمان خان اور شاہ رخ خان 9 سال بعد بڑے پردے پرایک ساتھ اکھٹا ہوں گے جہاں وہ فلم “اوم شانتی اوم” میں جلوہ گرہوئے تھے۔

Loading...

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*